
میری گاڑی غزہ کے بچوں کے علاج کے لیے استعمال کی جائے ، پوپ فرانسس کی وصیت
منگل 6 مئی 2025 14:57

(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق پوپ فرانسس نے اپنی وصیت میں کہا کہ "پوپ موبائلکے نام سے معروف وہ گاڑی جو انہوں نے 2014 میں بیت اللحم کے دورے کے دوران استعمال کی تھی اسے غزہ کے بچوں کے علاج کے لیے ایک موبائل میڈیکل کلینک میں تبدیل کیا جائے۔
اس منصوبے کے تحت گاڑی کو اس انداز میں دوبارہ تیار کیا جائے گا کہ وہ ایک چلتا پھرتا میڈیکل سینٹر بن جائے جہاں بچوں کے طبی معائنے، علاج، ویکسی نیشن، مرہم پٹی اور فوری ٹیسٹ کی سہولت موجود ہو گی۔یہ گاڑی خاص طور پر ان علاقوں میں بھیجی جائے گی جہاں صحت کی سہولتیں ناپید ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں بعض مقامات پر پرائیویٹ پارکنگ کی فیس دوگنی ہوگئی
-
بہادر شاہ ظفر کی وارثہ کو لال قلعہ نہیں ملے گا،بھارتی سپریم کورٹ
-
15 گھنٹے کی پریس کانفرنس، مالدیپ کے صدر نے ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
-
بھارتی ارب پتی کو دبئی میں 5 سال قید کی سزا
-
پاکستانی حملے کا خوف، عوام کو تیار کرنے کیلئے پورے بھارت میں سول مشقوں کا اعلان
-
مائیک پینس کی ٹرمپ کی تمام ٹیرف پالیسیوں پر تنقید
-
میری گاڑی غزہ کے بچوں کے علاج کے لیے استعمال کی جائے ، پوپ فرانسس کی وصیت
-
رضاکارانہ امریکا چھوڑنے پرتارکین کیلئے ہزار ڈالر دینے کا اعلان
-
نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کی تجویز
-
اسرائیل کا یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کو مکمل طور پر تباہ کرنے کا دعوی
-
پیوٹن کا مئی میں سعودی عرب کا کوئی دورہ طے نہیں، کریملن
-
آسٹریلوی فضائی کمپنی کا سڈنی سے لندن براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.