نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کی تجویز

منگل 6 مئی 2025 14:42

نیوزی لینڈ میں   16 سال سے کم عمر بچوں  کے  سوشل میڈیا  استعمال پر پابندی ..
ولنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2025ء) نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن نے 16 سال سے کم عمر کے بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی۔

(جاری ہے)

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انہوں نے منگل کو وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن نے 16 سال سے کم عمر کے بچوں کو بڑے ٹیک پلیٹ فارمز کے خطرات سے بچانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے