
پاکستانی حملے کا خوف، عوام کو تیار کرنے کیلئے پورے بھارت میں سول مشقوں کا اعلان
یہ مشق پاکستانی حملوں کے خوف اور حساس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی، بھارتی میڈیا
منگل 6 مئی 2025 16:56

(جاری ہے)
یہ مشق گاں کی سطح تک کی جائے گی۔جاری کردی نوٹیفیکیشن کے مطابق اس مشق کا مقصد ملک بھر میں سول ڈیفنس کے نظام کی تیاری کو جانچنا اور اس میں بہتری لانا ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا اس مشق میں ضلع کنٹرولر، مختلف ضلع حکام، سول ڈیفنس وارڈنز/رضاکار، ہوم گارڈ (فعال / ریزرو رضاکار)، این سی سی، این ایس ایس، این وائی کے ایس، کالج اور اسکول کے طلبا کی فعال شرکت متوقع ہے۔
نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ شہریوں کو پاکستانی حملوں کا جواب دینے کی تربیت دی جانی چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کے احکامات پر ہونے والی سول ڈیفنس سیکیورٹی مشق میں شہریوں کو دفاعی تدابیر کی تربیت دی جائے گی، جس میں کراس بلیک آٹ تدابیر شامل ہیں، جہاں شہریوں کو حملوں سے بچا کے لیے کچھ مدت کے لیے گھروں کی بجلی بند کرنے کی ہدایت دی جائے گی۔اس کے علاوہ، اہم تنصیبات جیسے ہوائی اڈے، ریفائنریز اور ریلوے یارڈز کو فائرنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے مسخ کیا جائے گا۔ ریسکیو ٹیمز اور فائر فائٹرز کی تیاری کا جائزہ لیا جائے گا اور انخلا کی مشقوں کے ذریعے شہریوں کو کمزور علاقوں سے محفوظ زونز میں منتقل کرنے کی تربیت دی جائے گی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں بعض مقامات پر پرائیویٹ پارکنگ کی فیس دوگنی ہوگئی
-
بہادر شاہ ظفر کی وارثہ کو لال قلعہ نہیں ملے گا،بھارتی سپریم کورٹ
-
15 گھنٹے کی پریس کانفرنس، مالدیپ کے صدر نے ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
-
بھارتی ارب پتی کو دبئی میں 5 سال قید کی سزا
-
پاکستانی حملے کا خوف، عوام کو تیار کرنے کیلئے پورے بھارت میں سول مشقوں کا اعلان
-
مائیک پینس کی ٹرمپ کی تمام ٹیرف پالیسیوں پر تنقید
-
میری گاڑی غزہ کے بچوں کے علاج کے لیے استعمال کی جائے ، پوپ فرانسس کی وصیت
-
رضاکارانہ امریکا چھوڑنے پرتارکین کیلئے ہزار ڈالر دینے کا اعلان
-
نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کی تجویز
-
اسرائیل کا یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کو مکمل طور پر تباہ کرنے کا دعوی
-
پیوٹن کا مئی میں سعودی عرب کا کوئی دورہ طے نہیں، کریملن
-
آسٹریلوی فضائی کمپنی کا سڈنی سے لندن براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.