
ایکویسٹرین فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام سالانہ ریجنل نیزہ بازی چیمپئن شپ9 مئی سے شروع ہوگی
منگل 6 مئی 2025 14:42
(جاری ہے)
سیکرٹری جنرل ایکویسٹرین فیڈریشن آف پاکستان میاں اسد حیات نے اے پی پی کو بتایا کہ تمام معزز ممبرسواران اور فیصل آباد ریجن کلبز کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ایکویسٹرین فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام سالانہ ریجنل نیزہ بازی چیمپئن شپ فیصل آباد ریجن جس میں فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ، سرگودھا، بہاولپورکے سوار حصہ لے سکتے ہیں ۔
چیمپئن شپ9 اور 10 مئی کو ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد میں منعقد کی جارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ نئے کلبزکی رجسٹریشن اور سالانہ تجدید فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 مئی مقرر کی گئی ہے۔میاں اسد حیات نے کہا کہ جو نئے کلب مذکورہ مقابلہ میں حصہ لینا چاہتے ہوں وہ ایکویسٹرین فیڈریشن آف پاکستان کے مجاز نمائندگان محمد مزمل سے موبائل نمبر 03311171278 اورمحمد حسیب سے موبائل نمبر 03035036031 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کو مسلسل چوتھی اور بدترین شکست
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کی پلے آف مرحلے تک رسائی خطرے میں
-
پاک بھارت کشیدگی کے باوجود پی ایس ایل کا میلہ نہیں رکے گا
-
بھارتی کرکٹرشیوالک شرما "ریپ کیس" میں گرفتار
-
گمبھیرکا نیوٹرل مقامات پرہونے والے "پاک بھارت میچز" بھی بند کرنے کا مطالبہ
-
پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے لئے راولپنڈی پولیس نے سیکورٹی و ٹریفک پلان جاری کردیا
-
سکیورٹی خدشات، بنگلہ دیشی بورڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کا فیصلہ موخر کر دیا
-
پی ایس ایل، سیکورٹی انتظامات مکمل،چھ ہزارپولیس افسران و اہلکاروں کی تعیناتی
-
بھارتی حریف کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی وطن واپس پہنچ گئے ،کراچی ایئر پورٹ پرتپاک استقبال
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی ، بابر اعظم ٹاپ 20 ٹیسٹ بیٹرز کی فہرست سے باہر
-
قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان اگلے ہفتے ہونے کا امکان
-
شاہین شاہ آفریدی کی بے رُخی پر سابق کرکٹرز کا بھی شدید ردعمل سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.