
فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کارروائی، گلستان کالونی اور سرگودھا روڈ پر عارضی و پختہ تجاوزات کا خاتمہ کر دیا
منگل 6 مئی 2025 16:02
(جاری ہے)
ڈائریکٹر سٹیٹ مینجمنٹ ون جنید حسن منج کی زیر نگرانی سٹیٹ آفیسر انیب اسلم رندھاوا کی سرپرستی میں ایف ڈی اے کی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے حق باہو چوک گلستان کالونی اور ہجویری مارکیٹ سرگودھا روڈ پر انسپکشن کی تو وہاں بعض دکانداروں نے تجاوز ات کر کے عوامی راستوں کو روک رکھا تھا جن کے خلاف آپریشن کر کے پختہ تجاوزات کو مسمار اور عارضی تجاوزات میں استعمال ہونے والا سامان قبضہ میں لے لیااور 10 دکانداروں کے خلاف چالان جوڈیشیل مجسٹریٹ کی عدالت کو بھجوا دیئے۔
ایف ڈی اے انتظامیہ نے دکانداروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی پراپرٹی کی حدود میں رہیں اور سرکاری جگہوں و عوامی گزر گاہوں پر تجاوزات کرنے سے گریز کریں، خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف فوجداری مقدمات بھی درج کرائے جاسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی اسمبلی نے دشمن کو پیغام دیدیا ہے کہ ملک کی سلامتی کے لیے ہم سب ایک ہیں، ناصرشاہ
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا فیڈرل بورڈ کا دورہ ، خدمات میں ڈیجیٹل ترقی اور عمدہ کارکردگی کو سراہا
-
وزیراعلیٰ کی ای ٹیکسی کے فنانشل ماڈل کی اصولی منظوری،ای چارجنگ سٹیشن کیلئے سولر پاور سسٹم نصب کرنے کا فیصلہٹم کیلئے مزید روٹس پر رپورٹ طلب
-
حافظ نعیم الرحمن کی ڈاکٹر علی محمد ابو تراب اور حافظ عبد الکریم سے ملاقات ،پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
ہرانے کے بعد پاکستانی باکسر کا بھارتی باکسر کو انوکھا تحفہ
-
تعلیمی اداروں میں نصاب کے ساتھ ہم نصابی و صحت مندانہ سرگرمیاں اور نظم و ضبط انتہائی ضروری ہے،وفاقی وزیر ریلوے
-
گوجرانوالہ،نشے کے عادی شخص کی دیرینہ رنجش پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
-
حجاج کرام ضابطہ اخلاق کی پابندی کریں
-
بھارت کی آبی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،وزیر ریلوے حنیف عباسی
-
سپیکر قومی اسمبلی کی وفاقی وزیر چوہدری احسن اقبال پر 6 مئی 2018ء کو ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت
-
پہلگام واقعے کے الزام میں گرفتار کشمیریوں کی تشدد زدہ لاشیں ملنا ، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ‘جاوید قصوری
-
محکمہ داخلہ نے وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر’’محفوظ پنجاب ایکٹ ‘‘کا مسودہ تیارکرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.