چکوال ،طوفانی بارش اور زالہ باری سے کئی کسانوں کی ستر کے قریب بکریاں ہلاک

منگل 6 مئی 2025 23:26

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2025ء) چکوال کے گاؤں کھوکھر بالا میں ہونے والی طوفانی بارش اور زالہ باری سے کئی کسانوں کی ستر کے قریب بکریاں ہلاک ہوگئیں۔

(جاری ہے)

کسان محمد جاوید کی14بکریوں میں سے گیارہ،کسان ساجد محمود کی 16بکریوں میں سی9 اور امیر حمزہ کسان کی تین جبکہ جہانزیب کی چار بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ ملک احسان قادر نے بتایا کہ مجموعی طورپر70کے قریب بکریاں ہلاک ہوئی ہیں ، اوسطاً ہر بکری کی قیمت 50ہزار کے قریب ہے۔

متعلقہ عنوان :