پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت شازیہ رضوان سے پارلیمانی سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ضیاء اللہ شاہ کی ملاقات

منگل 6 مئی 2025 22:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2025ء) پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان سے پارلیمانی سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ضیاء اللہ شاہ نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے آرٹ گیلری کا دورہ بھی کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا،انہیں آرٹس کونسل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے شازیہ رضوان سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :