یوکرین کے درجنوں ڈرون حملوں کے بعد روس کے 10 ہوائی اڈے بند

بدھ 7 مئی 2025 15:03

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2025ء)روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی فوج نے پیر سے منگل کی درمیانی رات درجنوں ڈرونز کے ساتھ اس کی سرزمین خاص طور پر ماسکو کو نشانہ بنایا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بڑے فضائی حملہ کیا گیا جس کے باعث نے تقریبا 10 روسی ہوائی اڈوں کو بند کر دیا گیا۔ یہ حملہ کریملن کی نازی جرمنی پر فتح کی سالگرہ کی یاد منانے سے تین دن پہلے ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :