
طلباء بدعنوانی کی تدارک کے لئے اپنا کردار ادا کر یں ۔ڈائریکٹر نیب نیاز حسن
بدھ 7 مئی 2025 19:34
(جاری ہے)
۔ انھوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ اخلاق و پیشہ ورانہ مہارت پر عبور حاصل کرکے ہی بدعنوانی سے بہتر انداز میں نمٹ سکتے ہیں، طلباء ہی ہمارے مستقبل کے معمار ہے اور ملک کی باگ ڈور مستقبل میں انھوں نے ہی سنبھالنا ہیں۔
لہذا جب ہمارے بچے بدعنوانی کے محرکات سے آگاہ ہونگے تو تب جاکراس معاشرتی برائی پر قابو پانے کے قابل ہونگے۔ اس موقع پر نسٹ یونیورسٹی کے ڈین بریگیڈیئر ڈاکٹر مغیس اسلم نے اپنے خطاب میں کہا کہ بدعنوانی پر قابو پانا صرف نیب کا کام نہیں اس سلسلے میں ہم سب کردار ادا کرنا ہے، بد عنوانی معاشرے کے لئے زھر قاتل ہے۔ اس کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے ہمیں خود احتسابی سے کام لینا ہوگا۔ چونکہ اگر ہم خود صاف ستھرا ہونگے تو کسی اور کو غلط کام کرتے ہوئے برداشت نہیں کریں گے اسی سے ہی بدعنوانی سے پاک معاشرتی تشکیل پاتا ہے۔قبل ازیں عمران مجید ایڈیشنل ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر خرم شہزاد نے معاشرے میں بدعنوانی پروان چڑھانے کے مختلف وجوہات اور اس پر قابو پانے کے حوالے سے نیب بلوچستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات اور نیب قوانین کے بارے میں شرکاء کو آگاہی فراہم کی۔ واضع رہے کہ نیب بلوچستان صوبے میں بد عنوانی کی بیخ کنی کے لئے وقتًافوقتًا صوبے کے مختلف تعلیمی اداروں اور سماجی مراکز میں آگاہی سیمینارز اور کھلی کچہری کا انعقاد کرتا رہتا ہے۔ تاکہ بدعنوانی جیسے ناسور سے قوم کو چھٹکارا حاصل کرنے میں کامیابی حاصل ہو، اس موقع پر نسٹ یونیورسٹی کے لیکچرز اور طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.