کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آبادکیمپس میں 9 اور 10 مئی کے امتحانات ملتوی

جمعرات 8 مئی 2025 20:50

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2025ء) موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظرکامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آبادکیمپس میں 9 اور 10 مئی کے امتحانات ملتوی کردئیےگئے۔

(جاری ہے)

ترجمان کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس کے مطابق کامسیٹس یونیورسٹی کے وسط مدتی امتحانات مؤخرکئے گئے ہیں۔ نئی تاریخ کابعد میں کیاجائے گا۔کامسیٹس یونیورسٹی: امتحانات کے التوا کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :