پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بہاولنگر کے علاقے میں بھارت کا ایک اور ہارپ ڈرون کامیابی سے مار گرایا، وفاقی وزیر اطلاعات

جمعہ 9 مئی 2025 00:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2025ء) پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بہاولنگر کے علاقے میں بھارت کا ایک اور ہارپ ڈرون کامیابی سے مار گرایا ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے جمعرات کی شب سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں بتائی۔