وزیراعلیٰ کا امریکی نژاد کارڈینل رابرٹ پرووسٹ کو پوپ منتخب ہونے پر کرسچین کمیونٹی کو مبارکباد

امید ہے پوپ رابرٹ پرووسٹ دنیا کو محبت اور رواداری کے رشتے میں جوڑنے کے عظیم مشن کو آگے بڑھائیں گے‘مریم نواز

جمعہ 9 مئی 2025 17:59

وزیراعلیٰ کا امریکی نژاد کارڈینل رابرٹ پرووسٹ کو پوپ منتخب ہونے پر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2025ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے امریکی نژاد کارڈینل رابرٹ پرووسٹ کو پوپ منتخب ہونے پر کرسچین کمیونٹی کومبارکباددی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پوپ رابرٹ پرووسٹ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ امید ہے پوپ رابرٹ پرووسٹ دنیا کو محبت اور رواداری کے رشتے میں جوڑنے کے عظیم مشن کو آگے بڑھائیں گے۔