
بھارتی جارحیت کے پیش نظر ایمرجنسی صورتِ حال سے نمٹنے کیلئے مری اور تحصیل کوٹلی ستیاں میں ریسکیو 1122 کے زیرِ اہتمام فرضی امدادی مشقیں
جمعہ 9 مئی 2025 19:50
(جاری ہے)
مشقوں کا مقصد عوام میں شعور پیدا کرنا اور کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز کو حقیقی حالات میں ردعمل دینے کے لیے تیار کرنا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر کامران رشید کی سربراہی میں ان سرگرمیوں کو مؤثر انداز میں انجام دیا گیا، جن میں مقامی رضاکاروں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔
انجینئر کامران رشید نے کہا کہ یہ مشقیں نہ صرف کمیونٹی کی حفاظت کو یقینی بناتی ہیں بلکہ ان ٹیموں کی عملی تربیت اور فوری ردعمل کی صلاحیتوں کو بھی مضبوط بناتی ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اس طرح کی فرضی مشقیں مستقبل میں بھی تسلسل سے کی جاتی رہیں گی تاکہ کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی کے وقت قیمتی جانوں کو بچایا جا سکے اور بروقت امداد فراہم کی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.