
راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے خصوصی تقریب
جمعہ 9 مئی 2025 21:40
(جاری ہے)
لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ (سابق مشیر قومی سلامتی) نے کہا:’’دشمن نے پہل کی، لیکن رب کریم نے ہمیں سبقت عطا فرمائی‘‘۔
ائر مارشل (ر) عامر مسعود نے انکشاف کیا’’انہوں نے 75 جنگی طیاروں کے ذریعے فضائی برتری حاصل کرنے کی کوشش کی، لیکن پاک فضائیہ نے ان کا منصوبہ ناکام بنا دیا‘‘۔وائس ایڈمرل (ر) خان ہاشم بن صدیقی نے کہا’’پاکستان نیوی ہر طرح کی ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہے‘‘۔تقریب میں بریگیڈیئر کامران احمد (این ڈی ایم اے) بھی موجود تھے، جنہوں نے موجودہ بھارتی جارحیت کے تناظر میں کاروباری برادری کو تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔تقریب کی صدارت صدر عثمان شوکت نے گروپ لیڈر سہیل الطاف کے ہمراہ کی۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر خالد فاروق قاضی، نائب صدر فہد برلاس، سی ای او سینٹورس گروپ سردار یاسر، چیئرمین امور نوجوانان عبداللہ حمید گل، ایگزیکٹو کمیٹی ممبران، سابق صدور، اور تاجر تنظیموں کے رہنما اجمل بلوچ ، شاہد غفور پراچہ، شرجیل میر، چوہدری ممتاز، چوہدری فاروق بھی موجود تھے۔اس کے علاوہ خواتین ممبران، ویمن چیمبر کی صدر قراۃ العین اور سول سوسائٹی کے افراد کی بڑی تعداد نے بھی تقریب میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پولینڈ اور پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع
-
چین کی بڑھتی طلب، پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈر حاصل
-
فیصل کریم کنڈی ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
پشاور،سرکاری گاڑی میں سواریاں بٹھانے پر پی ڈی ایم اے کا ڈائریکٹر معطل
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
سروائیکل ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا سرکاری ملازمین کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے مہم کا آغاز
-
اسلام آباد، 23 اشتہا ری مجرمان سمیت28جر ائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
-
خواجہ عمران نذیرکی لاہور میں ٹیٹنس اور انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب میں 1390 ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 1607 زخمی، ترجمان
-
ساہیوال، ٹریفک حادثات ، 2 طالب علم جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.