بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کابلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اشتراک سےبلوچستان کی پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے تقریب

جمعہ 9 مئی 2025 21:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2025ء) بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ نے یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز(بیوٹمز) کے اشتراک سے بلوچستان کی پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور اس کے متحرک نوجوانوں کو شامل کرنے کی ایک اہم کوشش میں تقریب کا انعقاد کیا۔کوئٹہ کے