پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کر دی

ہفتہ 10 مئی 2025 05:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2025ء) پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کر دی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان کی بھارت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے،اس وقت بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔