ڈیرہ مراد جمالی ،نامعلوم مسلح ڈاکو ایک شخص سے موٹرسائیکل ،موبائل اورنقدی چھین کرفرار

ہفتہ 10 مئی 2025 22:00

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2025ء) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب مسلح ڈاکو ایک شخص سے موٹر سائیکل موبائل فون نقدی چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق منجھو شوری پولیس تھانے کی حدود بیرون کے ایریا میں مسلح ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر عبدالستار رڈ سے موٹر سائیکل موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :