روسی صدر کی یوکرین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز

براہ راست مذاکرات 15 مئی کو استنبول میں شروع ہوں گے،روسی صدر

اتوار 11 مئی 2025 11:50

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2025ء)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز پیش کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ براہ راست مذاکرات 15 مئی کو استنبول میں شروع ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :