ایران میں آبروریزی کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

اتوار 11 مئی 2025 15:40

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2025ء)عدلیہ نے بتایا کہ ایرانی حکام نے اتوار کے روز شمالی صوبے سمنان میں ایک نوجوان خاتون کی آبروریزی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی۔

(جاری ہے)

امریکی ٹی وی کے مطابق مجرم جس کی شناخت نہیں ہوئی، کو پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا گیا۔مقدمے کے لیے ضروری قانونی طریقہ کار اختیار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :