امرتسر میں تمام سرکاری، امدادی اور نجی اسکول بندرکھنے کااعلان

پیر 12 مئی 2025 14:47

امرتسر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2025ء)ضلع امرتسر میں ضلعی انتظامیہ نے تمام سرکاری، امدادی اور نجی اسکولوں کو 12 مئی 2025 کو مکمل طور پر بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ اعلامیے کے مطابق اساتذہ گھر سے آن لائن کلاسز لیں گے اور کسی بھی استاد کو اسکول بلانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ تمام تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند رکھے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :