شامی صدر کاعرب لیگ سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کااعلان

منگل 13 مئی 2025 12:32

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2025ء)ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شام کے عبوری صدر احمد الشرع عراق میں ہونے والے عرب لیگ کے آئندہ سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ شامی وفد کی قیادت وزیر خارجہ اسعد الشیبانی کریں گے جو عرب سربراہی اجلاس میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔ذرائع نے واضح کیا کہ شامی وفد کی قیادت وزیر خارجہ اسعد الشیبانی کریں گے، جو بغداد میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :