
برطانوی وزیراعظم کے گھر آگ لگنے کی تحقیقات جاری
واقعہ تحقیقات سے مشروط ہے، اس لیے اس پر مزید کوئی بیان جاری نہیں کیا جائے گا،ترجمان
منگل 13 مئی 2025 14:41

(جاری ہے)
برطانوی پولیس نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہیں، مقامی وقت کے مطابق رات ڈیڑھ بجے کے قریب آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔
میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق واقعے میں گھر کے داخلی دروازے کو نقصان پہنچا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ہنگامی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم کے ترجمان کا کہناتھا کہ یہ واقعہ تحقیقات سے مشروط ہے، اس لیے اس پر مزید کوئی بیان جاری نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب عالمی امن اور سلامتی کیلئے اہم قرار
-
برسبین میں چالیس سال سے زیادہ عمر کے پاکستانی مردوں کیلئے دوڑ، کرکٹ اور والی بال کے شاندار میچز کا انعقاد
-
ٹرمپ کا خطے کا دورہ ، اسرائیل کو شامل نہ کرنے پر سوالات اٹھ گئے
-
وائٹ ہائوس کی طرف سے قطری طیارے کی پیشکش کی تصدیق
-
شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کر سکتے ہیں، امریکہ
-
ملائیشین ایئرلائن کے طیارے کی تباہی کا ذمہ دار روس ہے، اقوام متحدہ
-
بنگلادیش، الیکشن کمیشن سے شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کی رجسٹریشن معطل
-
برطانوی وزیراعظم کے گھر آگ لگنے کی تحقیقات جاری
-
سعودی عرب ، امارات اور قطر کا دورہ تاریخی حیثت کا حامل ہے ، ٹرمپ
-
قیدیوں کی ڈیل کے حوالے سے بات چیت ، نیتن یاہو کا وفد کو دوحہ بھیجنے کا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ادویات کی قیمت میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے
-
پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.