کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور کے تینوں تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی

منگل 13 مئی 2025 17:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2025ء) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور کے تینوں تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

انسپکٹر عمران یوسف کو ایس ایچ او پولیس اسٹیشن سی سی ڈی ون تعینات ،انسپکٹر عاطف ذوالفقار کو ایس ایچ او تھانہ سی سی ڈی ٹو تعینات اورانسپکٹر اعظم علی کو ایس ایچ او تھانہ سی سی ڈی تھری تعینات کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :