
سٹار لنک کے استعمال کی اجازت پر سعودی عرب کامشکور ہوں، مسک
ہم بہت جلد خود سے چلنے والی گاڑیاں سعودی عرب لائیں گے،اجلاس سے خطاب
بدھ 14 مئی 2025 14:33

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ میرا خیال ہے کہ ہم ایک بنیادی طور پر مختلف دنیا کی طرف جا رہے ہیں اور مجھے یہ بھی لگتا ہے کہ یہ ایک نئی اور دلچسپ دنیا ہے۔
مجھے لگتا ہے کہ ہر کوئی اس روبوٹ کو اپنا ذاتی معاون بنانا چاہے گا۔انہوں نے کہا یہ بہت سے معاشی امکانات کو کھولے گا کیونکہ جب ہم سوچتے ہیں کہ معیشت میں اس کے نتائج کیا ہیں تو یہ فی کس پیداواری صلاحیت کو آبادی سے ضرب دینا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایک بار جب آپ کے پاس یہ انسانی روبوٹ ہوں گے تو معاشی پیداوار بہت بڑی اور لامحدود ہو جائے گی۔ ہم موجودہ عالمی معیشت سے دس گنا بڑی معیشت حاصل کر سکتے ہیں۔انہوں نے نشاندہی کی کہ مصنوعی ذہانت میں یہ ترقی عالمی بنیادی آمدنی کی سطح میں اضافے میں معاون ہے۔ اس سے ہر کوئی اپنی مطلوبہ اشیا اور خدمات حاصل کر سکتا ہے۔ایلون مسک نے کہا کہ مصنوعی ذہانت اور ایکس اے آئی کا مقصد کائنات کو سمجھنا اور یہ سمجھنا ہے کہ اس میں کیا ہے اور ہمیں کیا کرنا چاہیی انہوں نے کہا میرا فلسفہ تجسس اور کائنات کی نوعیت کو سمجھنے کی محبت پر مبنی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.