ڈی سی ایبٹ آباد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس،ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا گیا

بدھ 14 مئی 2025 16:35

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2025ء) ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ثناءاﷲ خان کی زیر صدارت ہوا جس میں ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے امور زیر بحث لائے گئے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فائنانس اینڈ پلاننگ ازکی فاطمہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس امان اﷲ سعید، ایس ڈی او پبلک ہیلتھ، ایس ڈی او سی این ڈبلیو، پلاننگ آفیسر فائنانس اینڈ پلاننگ، ٹی او آئی ٹی ایم اے ، نمائندہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، ایس ڈی او پیسکو اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :