
نیشنل جمپ اینڈ روپ سکیپنگ چیمپئن شپ 23 مئی سے شروع ہو گی
بدھ 14 مئی 2025 19:50
(جاری ہے)
گزشتہ روز پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شرق صدیقی نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اورپاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے چیمپئن شپ منعقد کروانے کی منظوری دے دی ہے۔
چیمپئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہےہیں اور ایونٹ میں شرکت کرنے کے خواہشمند کھلاڑی اپنے اپنے ناموں کی رجسٹریشن فون نمبر 03013318777 پر 15 مئی تک کروا سکتےہیں۔ یہ چیمپئن شپ دو روز تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
حرا مانی کا نئے جنون میں مبتلا ، بکھرے بالوںمیں ڈرم بجاتے تصاویر وائرل
-
فیفا اور اے ایف سی وفود کی آمد میں تاخیر، پاکستان فٹبال فیڈریشن کا اجلاس موخر
-
آئی پی ایل: پاک بھارت کشیدگی کے دوران نقصان سے پریشان بھارتی کرکٹ بورڈ رولز تبدیل کرنے پر مجبور
-
پی ایس ایل کرکٹ میچز،17 سے 19 مئی کے دوران شہریوں کے لئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا
-
پی سی بی کا شان مسعود کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹانے پر غور
-
ہاکی ایشیاکپ: بھارت نے پاکستان کو ایونٹ سے باہر کرنے کا منصوبہ بنالیا، پی ایچ ایف خاموشی تماشائی
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان
-
شکیب الحسن کی 8 سال بعد پی ایس ایل میں واپسی
-
آئی پی ایل‘ پاک بھارت کشیدگی کے نقصان سے پریشان بھارتی کرکٹ بورڈ رولزتبدیل کرنے پرمجبور
-
ویسٹ انڈیز کی ویمنزٹیم دورہ انگلینڈ کے دوران تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی
-
سکواش کے فروغ کیلئے دسمبرمیں کوئٹہ میں انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کااعلان
-
ٹاپ سیڈڈ آریانا سبالینکا کا اٹالین اوپن ٹینس ویمنزسنگلز کوارٹر فائنل میں سفرتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.