
سعودی وزیر دفاع کی مارات کے صدرشیخ محمد بن زاید سے ملاقات
قریبی برادرانہ تعلقات کا جائزہ اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے پہلووں پر تبادلہ خیال
جمعرات 15 مئی 2025 12:52
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور امارات کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کا جائزہ اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے پہلووں پر تبادلہ خیال کیا۔خطے میں سلامتی اور استحاکم کے حصول کے طریقوں پر بھی بات چیت کی گئی۔شہزادہ خالد بن سلمان نے شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے تہنیتی پیغام پہنچایا اور امارات کی مزید ترقی ی خواہش ظاہر کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
صدرٹرمپ کا امریکی سفارت کار روس بھیجنے کا اعلان اور ایٹمی آبدوز بھجوانے کی تصدیق
-
اسرائیلی وزیر بن گویر کا مسجد اقصی پردھاوا
-
اسپین کا یورپ کی تاریخ کا سب سے سستا ویزا متعارف کروا دیا
-
آسٹریلیا، شدید برف باری نے دو دہائیوں کا ریکارڈ توڑ دیا
-
600 سابق اسرائیلی سیکیورٹی عہدیداروں کا ٹرمپ کو خط
-
عمران خان کی گرفتاری کے دو سال مکمل: پیرس میں تحریک انصاف فرانس کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
-
پاکستان کے بعد کمبوڈیا نے بھی ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا
-
اہلیہ کیخلاف نازیبا الفاظ پر شہزادہ ہیری نے بھائی کو مکا جڑ دیا، نئی کتاب میں دعوی
-
دارالحکومت ریاض میں پاکستان حج رضا کار گروپ کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد
-
سرپرست اعلٰی پاکستان بزنس فورم یورپ محمد ابراہیم ڈار نے سابق نگران وفاقی وزیر میاں مصباح الرحمن کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام کیا
-
ایلون مسک کا آئرلینڈ سمیت تمام ممالک کو یورپی یونین چھوڑنے کا مشورہ
-
روس کے اشتعال انگیز بیانات، ڈونلڈٹرمپ کا امریکی جوہری آبدوزوں کو پوزیشن سنبھالنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.