
نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازکے دیوالیہ پن کو ختم کر دیاگیا
دیوالیہ پن کی مدت مکمل ہونے پر حسن نواز دوبارہ کمپنی ڈائریکٹر بن کر معمول کے مطابق کاروبار کرنے کے اہل ہوگئے‘محکمہ ٹیکس
جمعرات 15 مئی 2025 13:58

(جاری ہے)
واضح رہے کہ 2 ماہ قبل ایچ ایم آر سی نے حسن نواز کے دیوالیہ ہونے کی اطلاع دی تھی۔حسن نواز نے تقریباًً 10 ملین پاؤنڈ کا ٹیکس ادا نہ کرنے کے سبب دیوالیہ پن اختیار کیا تھا۔اُنہوں نے یہ مو?قف اختیار کیا تھا کہ تمام ٹیکسوں کی ادائیگی کے باوجود ایچ ایم آر سی نے ایک خاص مدت گزر جانے کے باوجود ٹیکس کا مطالبہ کیا۔گزشتہ برس سرکاری گزٹ میں حسن نواز کے دیوالیہ ہونے کی تفصیلات شائع کی گئی تھیں۔بینک کرپسی کی مدت ختم ہونے کے بعد قانونی طور پر قرضوں کی ادائیگی کی ضرورت نہیں رہتی اور قرض لینے والوں کو قرض کی واپسی سے روک دیا جاتا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عید سے قبل پنجاب میں مہنگائی کا جن پھر سے بے قابو
-
پاکستان کی معیشت ڈوبنے کی پشین گوئی کرنے والے اب اسے معجزہ قرار دے رہے ہیں
-
پابندیاں اٹھانے سے متعلق ٹرمپ کے اعلان کے بعد سرمایہ داروں کی نظریں شام پر
-
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ایک لاکھ بیس ہزار تک تنخواہ پر ٹیکس میں مکمل چھوٹ دی جائے
-
پراپرٹی کا کاروبار مزید ٹھپ ہونے کا خدشہ
-
اب عمران کا جھوٹ پکڑنے کا ٹیسٹ، کیا کوئی اور ثبوت نہیں ملا؟
-
جو بھی ہماری زمین اور سالمیت کی خلاف ورزی کی کوشش کرے گا، ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا
-
عوام کیساتھ پھر ہاتھ ہو گیا
-
پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کیلئے ٹیوب ویل کی سولرائزیشن پر 95فیصد تک سبسڈی دینے کا اعلان
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں 94 افراد ہلاک
-
190 ملین پائونڈ کیس، عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس
-
مختلف ممالک میں 23 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں،قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.