وزیراعلیٰ سندھ کا انسپکٹر جنرل پولیس غلام نبی میمن کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

جمعرات 15 مئی 2025 19:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2025ء)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے انسپکٹر جنرل پولیس غلام نبی میمن کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلی سندھ سید مرد علی شاہ نے آئی جی پولیس غلام نبی میمن اور اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ رب کائنات مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔

متعلقہ عنوان :