Live Updates

معرکہ حق کی کامیابی پر یوم تشکر کی پروقار تقریب ،کور کمانڈر کراچی نے مزار قائد پر حاضری دی،پھولوں کی چادر چڑھائ

جمعہ 16 مئی 2025 10:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2025ء) معرکہ حق کی کامیابی پر یوم تشکر کی پروقار تقریب بانی پاکستان کے مزار پرمنعقد ہوئ۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر نے مزار قائد پر حاضری دی۔

(جاری ہے)

کور کمانڈر کراچی نے بابائے قوم کے مزار پر پھول کی چادر چڑھائ اور فاتحہ خوانی کی۔کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیر نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کئے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات