اسرائیل نے یمن سے داغا گیا میزائل روک لیا، یروشلم اور وسطی علاقوں میں خطرے کے سائرن

جمعہ 16 مئی 2025 11:51

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2025ء)اسرائیلی فوج نیاعلان کیا ہے کہ یمن سے داغا گیا ایک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ میزائل حملہ اس وقت سامنے آیا جب یروشلم اور وسطی قابض اسرائیل کے متعدد علاقوں میں سائرن بجنے لگے، جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔فوجی بیان کے مطابق قابض اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے کے بعد ایک میزائل کو فضا میں کامیابی سے روکا گیا، جو یمن سے داغا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :