
سین کونری کو صرف ایک فلم مسترد کرکے کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوا
فلم نے دنیا بھر میں 2.9 بلین ڈالر کمائے، سین کونری منع نہ کرتے تو انھیں 450 ملین ڈالر کی آمدنی ہوتی
جمعہ 16 مئی 2025 12:17
(جاری ہے)
انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس کے مطابق انکے انکار کی وجہ فلم کی اسٹوری اور اسکرپٹ کا سمجھ میں نہ آنا تھا۔
بعدازاں یہ کردار برطانوی اداکار ایان میک کیلن نے کیا۔ پیٹر جیکسن نے سین کونری کو دس ملین ڈالر فی فلم کے علاوہ فلم کی مجموعی آمدنی کا پندرہ فیصد دینے کی بھی پیشکش کی تھی۔ بلآخر پیٹر جیکسن کامیاب رہے اور اس فلم نے دنیا بھر میں 2.9 بلین ڈالر کمائے، سین کونری منع نہ کرتے تو انھیں 450 ملین ڈالر کی آمدنی ہوتی۔ سین کونری اس وقت ستر سال سے کچھ اوپر تھے، فلم کے بلاک بسٹر بننے پر انھیں اپنے انکار پر بہت پشتاوا ہوا۔ اس موقع پر انھوں نے اپنے ایجنٹس سے کہا کہ اگر آئندہ ایسی فلم آئے اور انھیں اسٹوری سمجھ میں نہ آئی تو بھی وہ منع نہیں کرینگے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.