
پاکستان کا پہلا سکوک بانڈ لانچ کر دیا گیا، دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے، محمد اورنگزیب
سرمایہ کاروں کا معیشت کی بحالی پر اعتماد خوش آئند ہے، ہمیں ملائیشیا کے ماڈل کو اپنانا ہوگا، آج پاکستان کا پہلا ڈومیسٹک سکوک بانڈ متعارف کیا جا رہا ہے ، وفاقی وزیر خزانہ کا تقریب سے خطاب
فیصل علوی
جمعہ 16 مئی 2025
12:30

(جاری ہے)
بجٹ پر کام جاری ہے۔سٹیک ہولڈرز سے مشاورت ہو رہی ہے وہ بجٹ تجاویز پیش کر رہے ہیں۔واشنگٹن اور لندن میں سرمایہ کاروں کے ساتھ کی جانے والی ملاقاتوں کا حوالہ دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے، گلوبل انویسٹرز توقع رکھتے ہیں کہ پاکستان اپنے حالیہ پالیسی اقدامات کو جاری رکھے گا جس میں ٹیکسوں کو بڑھانے کی پالیسی، شعبہ توانائی میں اصلاحات، رائیٹ سائزنگ اور قومی اداروں میں پیشرفت شامل ہیں۔
اپنے خطاب میں وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے ماحولیاتی تبدیلی ایک خطرہ بن چکی ہے۔ ماحولیاتی اثرات سے نمٹنے کیلئے فنانسنگ پر کام جاری ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی مشیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا کہ ماحول اور آبادی پاکستان کے بڑے مسائل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماحول کیلئے آج گرین سکوک متعارف کروا رہے ہیں اور پانڈا بانڈ کا اجراءبھی جلد کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد شہید، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کا صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
-
سردارایازصادق کا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیلابی ریلے سے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
خیبرپختونخواہ میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے قیامت برپا کردی، مختلف واقعات میں 146 افراد جاں بحق
-
ٹیکس دہندگان کا تمام بینکنگ ڈیٹا ایف بی آر کو دینے کا فیصلہ
-
صدرمملکت کا بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ہلاکت پر خیبر پختونخوا پولیس کی بہادری کو خراج تحسین
-
سید یوسف رضا گیلانی کا بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث جانی و مالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات ،صوبے کی ترقی، قومی یکجہتی اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو
-
وزیرخزانہ کی زیرصدارت ایک ہی دن میں تین اہم اجلاس ، سرکاری منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان نیوکلیئربلیک میلنگ نہیں کررہا، جوہری صلاحیت دفاع کیلئے ہے، خواجہ آصف
-
خیبرپختونخوا میں بادل پھٹنے سے تباہی، بونیر میں 78 افراد جاں بحق، صوبے میں مجموعی اموات 118 تک جا پہنچیں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کی تعمیر کی سست رفتار پر اظہار برہمی، متعلقہ حکام کی سرزنش ، تمام ذمہ داران منصوبے کی تکمیل کیلئے کوششیں تیز کریں، وزیراعظم
-
امدادی کارروانیوں میں حصہ لینے والا خیبرپختونخواہ حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 3افراد شہید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.