ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

جمعہ 16 مئی 2025 13:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2025ء) ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ایجنڈ ے میں شامل امور نمٹائے گئے ، بعد ازاں صدر نشین سینیٹر شیری ٰ رحمان نے ایوان بالا کی کارروائی پیر کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دی ۔