
اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا؛ اسٹیٹ بینک
جمعہ 16 مئی 2025 22:36

(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک نے اپریل میں کھلوائے گئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق تارکین وطن کی جانب سے اپریل میں8 ہزار 802 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے گئے اور اسی ماہ روشن ڈیجیٹل کاؤنٹس میں17 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جمع کرائے گئے۔
مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اپریل کے بعد روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 14 ہزار 244 ہوگئی ہے اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 56 ماہ میں 10.18ارب ڈالر جمع کرائے جاچکے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 25 فیصد کمی
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے کا ہوگیا
-
فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.