پنجاب کی جیلوں میں 41اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

جمعہ 16 مئی 2025 20:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2025ء)پنجاب کی جیلوں میں 41اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ترقی پانے والے افسران کو نئی پوسٹنگ بھی دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں شہزاد حسین بخاری، شہزاد احمد، حافظ محمد رضوان، تصور اقبال، خاور عباس، محمد افتخار نعیم، محمد شہباز، الفت نعیم، محمد اشفاق، عرفان علی چیمہ، محمد اصغر، محمد یونس، محمد احمد، فخر ذیشان بشیر، سرفراز خان، اصغر علی، عابد علی، انیس رانا ،محمد عرفان ،احمد بلال، محمد اقبال، محمد ثاقب الہی، محسن آمین، نوید لیاقت، عبدالشکو، عامر عباس، محمد فراز، یاسر حسین، نوید احمد، شہزاد اسلم، احمر صدیقی، محمد زبیر، نعمان الیاس، قمر عباس، عامر بشیر، وسیم عباس، ندیم اقبال، عارف خالد، سجاد حیدر، ثاقب جاوید اور محمد قمر فاروق شامل ہیں۔

سیکرٹری داخلہ کی جانب سے ترقیوں اور تقرریوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :