بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی یونین میں فن لینڈ کے مستقل مندوب سے ملاقات

جمعہ 16 مئی 2025 23:40

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2025ء) بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین میں فن لینڈ کے مستقل مندوب جوری آرونن سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق انہوں نے علاقائی اور عالمی جیوپولیٹیکل پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور بین الاقوامی قانون پر مبنی عالمی نظم کی اہمیت پر زور دیا۔