عارف والا ،سینئر مقامی صحافی مرزامحمد طفیل حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے

ہفتہ 17 مئی 2025 16:45

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2025ء) عارف والا کے سینئر مقامی صحافی مرزامحمد طفیل حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نمازجنازہ بلدیہ کے سبزہ زارگراؤنڈ عارفوالا میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ میں سیاسی،سماجی،مذہبی شخصیات سمیت صحافی برادری کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخا ک کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :