راولپنڈی،لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

پیر 18 اگست 2025 19:06

راولپنڈی،لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2025ء)جاتلی پولیس نی17 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے اور نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 17 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے اور نازیبا ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے زیادتی کی اور نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کی،واقعہ کی اطلاع پر جاتلی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملوث ملزم کوگرفتارکرلیا۔ایس پی صدرمحمد نبیل کھوکھر نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،زیادتی، تشدد اور ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہیں۔

متعلقہ عنوان :