سرگودھا،مٹھائی فروش تاجر نوجوان کو قبرستان میں قتل کر دیا گیا

اتوار 18 مئی 2025 10:50

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2025ء)مٹھائی فروش تاجر نوجوان کو قبرستان میں قتل کر دیا گیا جس کی نعش کو برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے قصبہ کمر مشانی کے علاقہ جواکڑاں والے قبرستان میں فضل دین حجام کے نوجوان بیٹے مٹھائی فروش تاجر عدیل اللہ خیل ترپی کو قتل کر دیا گیا جس کی نعش کو برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :