فلسطینیوں کو لیبیا منتقل کرنے کا منصوبہ، طرابلس میں امریکی سفارتخانے کی تردید

اتوار 18 مئی 2025 11:45

طرابلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2025ء)طرابلس میں امریکی سفاخانے نے اتوار کے روز ان رپورٹس کو مسترد کیا ہے کہ امریکی حکومت غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں کو لیبیا میں آباد کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا نے پانچ ایسی شخصیات کا حوالہ دیا جو اس معاملے سے آگاہی رکھتے تھے اور منسلک تھے۔ ان میں دو ایسی شخصیات بھی تھیں جو براہ راست آگاہ تھے اور امریکہ میں اعلی عہدے پر رہ چکے تھے۔

متعلقہ عنوان :