Live Updates

ملک بھر میں والدین کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گا

اتوار 18 مئی 2025 15:40

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2025ء) سیالکوٹ سمیت پاکستان بھر میں والدین کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائیگا۔ اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کی بہتر تربیت میں والدین کے کردار کو اجاگر کرنا ہے ۔

(جاری ہے)

اس دن کے حوالہ سے ملک بھر میں سماجی و فلاحی تنظیموں کی جانب سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا اور والدین کے کردار کے حوالہ سے آگاہی فراہم کی جائیگی۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات