
سعودی عرب ، ’’طریق مکہ‘‘ سے مستفید ہونے والے عازمین حج کی تعداد 10 لاکھ سے متجاوز
پیر 19 مئی 2025 09:10
(جاری ہے)
العربیہ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ان اقدامات میں سے ایک ہے جسے وہ ساتویں سال وزارت خارجہ، وزارت صحت، وزارت حج و عمرہ، وزارت اطلاعات، جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن، زکوٰۃ، ٹیکس اینڈ کسٹمز اتھارٹی، سعودی اتھارٹی فار ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (سدایا)، جنرل اتھارٹی فار اوقاف، پروگرام خدمت ضیوف الرحمن اور جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کے تعاون سے نافذ کر رہی ہے۔
مبادرة ’’ طریق مکہ ‘‘ سعودی عرب کے وژن 2030 کے پروگرام خدمت ضیوف الرحمن کے تحت آتا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے ضیوف الرحمن کی میزبانی کو آسان بناتا ہے۔ مستفید ہونے والوں کو اعلیٰ معیار کی خدمات فراہم کرتا ہے اور 7 ممالک کے 11 ہوائی اڈوں سے متعدد زبانوں اور جدید ٹیکنالوجیز کے ساتھ اہل قومی عملے کے ذریعے انہیں خدمات پیش کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہائوس میں جھگڑے کے بعد وینس اور روبیو کی زیلنسکی سے ملاقات
-
بنگلہ دیش ،53 کھرب 57 ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی اخراجات کی منظوری
-
امریکا کے ساتھ پابندیوں کے خاتمے پر مشتمل منصفانہ معاہدے کے خواہشمند ہیں، ایران
-
40 سال تک پائی پائی جوڑنے والے جوڑے کا حج کا خواب پورا ہوگیا
-
اماراتی صدر کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو "آرڈر آف زاید" کا اعلیٰ ترین سول اعزاز
-
امریکا کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ 200 بلین ڈالرکے معاہدوں کا اعلان
-
مسک کی کمپنی نے اپنے چیٹ بوٹ گروک کی متنازع حرکت کا ملبہ ملازم پر ڈال دیا
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ڈانس ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کا ویژن امریکا سمیت دنیا کو بھی عظیم بنائے گا، ٹیمی بروس
-
امریکا کا 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ
-
پاکستان اوربھارت ایٹمی جنگ کے قریب تھے، ٹرمپ
-
ٹرمپ نے غزہ کے بحران کو سنگین مسئلہ قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.