یرانی شہریوں کی برطانیہ میں گرفتاری، ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا

پیر 19 مئی 2025 13:33

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2025ء)ایران نے جاسوسی کے الزام میں اپنے متعدد شہریوں کی گرفتاری پر احتجاج کے لیے تہران میں برطانوی سفیر کو طلب کیا ہے، میڈیارپورٹس کے م طابق یہ بات سرکاری میڈیا نے پیر کو بتائی ہے۔

(جاری ہے)

تین ایرانی افراد ہفتے کے روز لندن کی ایک عدالت میں پیش ہوئے جن پر اسلامی جمہوریہ کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔