مانسہرہ ،ہزارہ یونیورسٹی میں سٹارٹ اپ اور آئیڈیا جنریشن آگاہی سیمینار

پیر 19 مئی 2025 14:05

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2025ء) ہزارہ یونیورسٹی میں سٹارٹ اپ اور آئیڈیا جنریشن آگاہی سیمینار منعقد ہوا، جس کے مہمان خصوصی صنعتی ماہر نووا ایکسلریٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ثاقب حنیف تھے۔ سیمینار میں