پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج ہوگی

پیر 19 مئی 2025 22:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2025ء)پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام تین روزہ 12ویںبین الاقوامی کانفرنس آن ایجوکیشن (ICORE) کی افتتاحی تقریب آج بروز منگل صبح 10:30 بجے فیصل آڈیٹوریم میں ہوگی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، محققین، ماہرین تعلیم ، پروفیشنلز ، پریکٹشنرز و دیگر شرکت کریں گے۔