
پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
پیر 19 مئی 2025 22:50
(جاری ہے)
پنجاب یونیورسٹی نے عمران علی ولد محمد یونس کوفارسی،محمد اقبال شاہ ولد محمد اختر شاہ کو فلسفہ، کلثوم ریاض دختر ریاض احمد کو عربی،تبسم خالددخترخالد حسین کوایجوکیشن،گا زِن دختر گافینگ کائی کوتاریخ،سید جاوید حسین شاہ ولد سید شہباز علی شاہ کو جغرافیہ، گلشن زیدی دخترتاج محمدکو مالیکیولر بیالوجی اور فرانزک سائنسز،حمیرا اسلم دخترمحمد اسلم کواردو،ساجدہ الرحمان دخترمحمد شفیع کوعربی اورعظیم اکبر ولد محمد اکبرکو انفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل پر پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
پنجا ب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار
-
وائس چانسلرنے ہیلی کالج آف کامرس میں 250 کلو واٹ سولر سسٹم کا افتتاح کردیا
-
انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیرانتظام انٹرنیٹ (فرسٹ اینول) کے امتحانات 29 اپریل سے شروع ہوں گے
-
کراچی میں 28اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ
-
دارارقم سکولز خیابان قائد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا منصورہ آڈیٹوریم میں انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے روسی زبان کا کورس شروع کردیا
-
میٹرک بورڈ کراچی کی ٹیم کا میڈیا کے ہمراہ مختلف امتحانی مراکز کا ہنگامی دورہ
-
پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی، غیر قانونی قابضین کو سامان واپس کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.