پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے نہم کے نتائج شائع کرنے کا اعلان

منگل 19 اگست 2025 17:27

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے نہم کے نتائج شائع کرنے کا اعلان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2025ء)پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے اعلان کیا ہے کہ نہم کے سالانہ امتحانی نتائج کل، 20 اگست 2025 کی صبح 10 بجے باضابطہ شائع کیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

والدین اور طلبہ متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹس کے ذریعے یا ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نتائج حاصل کر سکیں گے۔ یہ اقدام طلبہ کو فوری اور آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنے تعلیمی کارکردگی سے آگاہ ہو سکیں۔

متعلقہ عنوان :