
دنیا کی 761 این جی اوز کی غزہ پر اسرائیل کا محاصرہ ختم کرانے کی اپیل
منگل 20 مئی 2025 10:50
(جاری ہے)
اس پٹیشن پر ایک دن میں 300 سے زیادہ تنظیموں نے دستخط کئے جن میں ہیومن رائٹس واچ جیسے ممتاز ادارے بھی شامل ہیں۔پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ ہم ریاستوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ رفح کراسنگ پر پہلے سے غزہ میں داخلے کی اجازت ملنے کے منتظر امدادی سامان ٹرکوں کے ساتھ سرکاری سفارتی مشن بھیج کر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی قافلے میں شامل ہو جائیں اور ان کے ساتھ غزہ میں داخل ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ عمل ریاستوں کی قانونی ذمہ داریوں، اخلاقی جرات اور انسانی یکجہتی پر مبنی ہے۔\932
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے خواہاں ، کچھ یورپی ممالک عسکری راستوں کی طرف مائل ہیں، امریکی وزیرخارجہ
-
دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ویزا ایپلیکیشن سینٹر فعال، عالمی نقل و حرکت میں اہم سنگ میل
-
ناکام آپریشن سندور کے بعد، جاسوسی کے الزام میں 12افراد گرفتار
-
غزہ پراڑتے چین کے امدادی جہاز، وائرل ویڈیوزجعلی نکلیں
-
ٹرمپ کا بڑا بل منظور، امریکہ میں مقیم لاکھوں بھارتیوں کو اربوں کے نقصان کا خدشہ
-
امریکا سے مذاکرات سانپ سیڑھی کا کھیل ہے، ایران
-
یمن پر امریکی حملہ انسانی ہمدردی کی خلاف ورزی کے مترادف ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
یوکرین سے براہ راست رابطے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، روس
-
پیوٹن نے خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو بے حد سراہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
غزہ میں بیس لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں، عالمی ادارہ صحت
-
مصر ، سونے کی تلاش5 نوجوان جان کی بازی ہار گئے
-
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی ایک ہزار فلسطینیوں کو حج کرانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.