
امریکااور متحدہ عرب امارات میجر ڈیفنس پارٹنربننے پر متفق
منگل 20 مئی 2025 14:32
(جاری ہے)
نیز طویل مدتی دفاعی روابط دونوں ممالک کے درمیان جاری رہیں گے۔اس دستخط شدہ خط کے مطابق دونوں طرف سے مرحلہ وار بنیادوں پر ایک فریم ورک تشکیل دیا جائے گا جو دفاعی شعبے میں جدت کی بنیاد پر ہونے والی پیش رفت کو باہمی اشتراک سے بڑھائے گا۔
امریکاکے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان ایک سٹریٹجک انیشیٹو کا بھی اعلان کیا ہے۔ جسے یو ایس ڈیفنس انوویشن یونٹ اور امارات کی توازن کومسل دیکھے گی،تاکہ دونوں ملک میں فوجی و دفاعی ریسرچ اور اختراع کے فوجی میدان میں باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ اس اتفاق کے نتیجے میں دوطرفہ دفاعی شعبے میں سرمایہ کاری بھی شامل ہوگی۔اس سلسلے میں جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹنر کے طور پر نامزد کرنا باہمی اعتماد، مشترکہ مقاصد اور علاقائی و عالمی سلامتی کے لیے مشترکہ عزم پر مبنی دہائیوں پر محیط تعلقات کا عکاس ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اے آئی سے خواتین کی ملازمتوں کو زیادہ خطرہ ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
-
غزہ میں بچوں کی سانسیں رُک رہی ہیں، دوا اور کھانا نہیں‘‘ برطانوی سرجن کی دہائی
-
نیتن یاہو کو روکنے کے لیے بین الاقوامی دباؤ میں اضافہ ضروری ہے، سابق اسرائیلی وزیراعظم
-
غزہ میں امداد کی بندش پرمغربی ممالک کا اسرائیل کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
مودی سرکارمیں اقلیتوں بالخصوص سکھوں اورمسلمانوں کا جینا محال
-
جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کیخلاف مقدمہ درج
-
دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ویزا ایپلیکیشن سینٹر فعال
-
سعودی عرب میں حج قوانین کی خلاف ورزی پر 20 افراد گرفتار
-
دبئی میں ٹریفک سگنلز پر پبلک بسوں کیلئے نیا نظام متعارف
-
بھارتی صحافی نے رافیل طیارے گرائے جانے کااعتراف کرلیا
-
امریکی پروفیسربھارتی ٹی وی اینکرارناب گوسوامی کا شو چھوڑ کرچلی گئیں
-
طیارے گرنے پر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.